ہیئت تحریر الشام کی قیادت میں باغیوں کی جانب سے اسد خاندان کی سفاکانہ کہلائی جانے والی دہائیوں پر محیط حکمرانی کے خاتمے کے بعد اب ملک کے مستقبل کے بارے میں کئی اہم سوالات گردش کر رہے ہیں۔ ہیئت تحریر الشام کے رہنما ابو محمد الجولانی نے شام کو متحد کرنے کا عہد کیا ہے لیکن یہ بات غیر یقینی ہے کہ آیا وہ اس مقصد کو حاصل کر پائیں گے کہ نہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors