برطانیہ کی ایک عدالت نے 10 سالہ سارہ شریف کے قتل کے الزام میں گرفتار اُن کے پاکستانی نژاد والد اور سوتیلی والدہ کو مجرم قرار دیا ہے۔ بین الاقوامی سطح پر اُن کی تلاش کے آپریشن کے باوجود یہ خاندان چار ہفتوں سے زائد عرصے تک پاکستان میں روپوش رہا۔ برطانوی ایئرپورٹ پر گرفتاری سے قبل عرفان شریف اور اُن کے اہلخانہ پاکستان میں روپوشی کی زندگی کیسے گزار رہے تھے؟
سارہ شریف کے والد اور سوتیلی والدہ کی پاکستان میں روپوشی: ’بین الاقومی سطح پر چلنے والے تلاش کے آپریشن کے دوران میں نے انھیں چھپا رکھا تھا‘
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق