عدالت میں بیٹھے 59 برس کے خالد شیخ محمد کی داڑھی پر نارنجی رنگ خاصا نمایاں تھا اور یہاں وہ سر پر پگڑی پہنے، ایک کھلی شرٹ اور ٹراوئزر میں موجود تھے۔ ان کی سنہ 2003 میں حراست کے وقت لی گئی تصویر اور آج کی شبیہ میں مماثلت نہ ہونے کے برابر تھی۔
خالد شیخ محمد: عدالت میں نائن الیون کے مبینہ ماسٹر مائنڈ کی آمد کا احوال، متاثرہ خاندانوں کی اذیت اور 15 قیدیوں والی بدنامِ زمانہ جیل
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق