جب غزہ میں اتوار کی شب تین اسرائیلی یرغمالی خواتین کو رہا کیا گیا تو اس پورے واقعے کی ویڈیو حماس نے ناصرف فلمائی بلکہ ایڈٹ کر کے اسے جاری بھی کیا گیا۔ بی بی سی نے اس فوٹیجز کا تفصیلی جائزہ لے کر یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ اس کے ذریعے حماس نے کیا دکھانے کی کوشش کی ہے۔
اسرائیلی یرغمالی خواتین کی رہائی کے مناظر 15 ماہ کی جنگ کے بعد حماس کے بارے میں کیا بتاتے ہیں؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق