پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ملتان میں جاری ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے اختتام تک پاکستان نے تین وکٹوں کے نقصان پر 109 رنز بنا لیے ہیں اور اسے مہمان ٹیم پر 202 رنز کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔
’ویسٹ انڈین بیٹنگ نعمان اور ساجد کے ہاتھوں تہس نہس‘: ملتان ٹیسٹ میں پاکستان کو 202 رنز کی برتری
Guideness
0
Comments
Post a Comment