پیر کو سالانہ پریس کانفرنس میں انڈین فوج کے سربراہ جنرل دِویدی نے پاکستان پر الزام عائد کیا کہ ان کا پڑوسی ملک ابھی بھی انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں کو بھیج رہا ہے تاہم اس بیان پر پاکستان کی جانب سے ابھی تک سرکاری سطح پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔
انڈین آرمی چیف کا کشمیر میں 80 فیصد پاکستانی عسکریت پسندوں کی موجودگی کا دعویٰ: ’یہ اندازہ ہوتا ہے، آپ دہشتگردوں کی مردم شماری نہیں کر سکتے‘
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق