امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج اپنے عہدے کا حلف لیں گے اور اس دوران جہاں ایک بار پھر پوری دنیا کی نگاہیں اُن کی اور ان کے اندازِ سیاست کی طرف ہیں وہیں یقیناً پاکستانی عوام کے ذہنوں میں بھی یہ سوالات گردش کر رہے ہیں کبھی جارحانہ اور کبھی نرم گو نظر آنے والے ڈونلڈ ٹرمپ کا دوسرا دورِ صدارت پاکستان کے لیے کیسا ہو گا؟

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors