پاکستان کے صوبہ پنجاب نے اپنے موٹر وہیکل آرڈیننس میں ایک ترمیم کی منظوری دی ہے جس کے تحت پنجاب کے رہائشیوں پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور دیگر صوبوں (سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان) میں اپنی گاڑیوں کو رجسٹر کروانے پر پابندی ہو گی۔
پنجاب حکومت اپنے شہریوں پر اسلام آباد میں گاڑیاں رجسٹر کروانے پر پابندی کیوں عائد کرنا چاہتی ہے؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment