ساڑھے تین سال تک طالبان کی قید میں رہنے والے اور اپنا مذہب تبدیل کر کے اسلام قبول کرنے والے آسٹریلوی شہری ٹموتھی ویکس، جن کا مسلم نام جبرائیل عمر ہے، کابل میں وفات پا گئے ہیں۔
ٹموتھی ویکس سے جبرائیل عمر تک: طالبان کی قید میں اسلام قبول کرنے والے آسٹریلوی شہری جنھوں نے اپنے آخری ایام کابل میں گزارے
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق