اکثر ورزش کے لیے وقت نکالنا اور خود میں ہمت پیدا کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ یہاں یہ سوال اُٹھتا ہے کہ کم سے کم کتنا وقت ورزش کر کے صحت کو بہتر بنایا جا سکتا ہے؟ اس سوال کے جواب کا انحصار اس بات ہر ہے کہ اس وقت آپ کی فٹنس کا معیار کیا ہے؟

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors