صدر ٹرمپ نے ملک سے دس لاکھ افراد کو نکالنے کے ہدف کے ساتھ بغیر قانونی دستاویزات والے تارکین وطن کے لیے ملک بدری کی سخت پالیسی نافذ کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ اور ان کے ساتھ ساتھ ان کے اعلیٰ حکام نے بھی تارکین وطن کی پناہ گاہ کہلانے والے شہروں پر اپنی نگاہیں جما رکھی ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors