جب الیکشن کمیشن نے نکولاس مادورو کی جیت کا اعلان کیا تو اس اعلان کے خلاف پورے ملک میں مظاہرے شروع ہو گئے۔جون نے بتایا کہ جیل میں قیدیوں کے ساتھ بہت برا سلوک ہوتا ہے۔ انھیں سڑا ہوا کھانا دیا جاتا ہے اور جو سب سے زیادہ مزاحمت کرے اسے ٹارچرچیمبر(عقوبت خانے) میں بند کر دیا جاتا ہے۔ جون کے مطابق ان کا قصور صرف یہ تھا کہ وہ اس احتجاج میں شامل ہوئے۔
وینزویلا کا عقوبت خانہ جہاں ’سیاسی قیدیوں کو اس وقت تک ہوا سے محروم بند کمرے میں رکھا جاتا جب تک ان کا دم نہ گھٹنے لگے‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment