ایف پی ایس سی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) اختر نواز ستی نے منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا تھا کہ ان کا ادارہ رواں برس اپریل کے آخری ہفتے میں سی ایس ایس 2024 کے امتحان کے نتیجے کا اعلان کر دے گا۔
سی ایس ایس 2024 کے نتائج کا اعلان کیے بغیر 2025 کے امتحانات کا شیڈول جاری: نتائج میں تاخیر کی وجوہات کیا ہیں؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment