شہزادہ کریم آغا خان کو نہ صرف اسماعیلی برادری بلکہ پوری دنیا بہت عقیدت اور عزت کی نگاہ سے دیکھتی تھی۔ وہ خاص طور پر اپنے فلاحی کاموں اور مفادِ عامہ کے لیے قائم کیے گئے اداروں کی وجہ سے دنیا بھر میں جانے جاتے تھے۔
کریم آغا خان کی وفات: 68 برس تک اسماعیلی برادری کا روحانی پیشوا رہنے والا مخیر ’شہزادہ‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment