ایک لڑکی، جسے اُردو بولنی ہی نہیں آتی تھی، جس کا لہجہ اور چہرہ ایک خاص علاقے کی پہچان تھا اور جسے صرف بنگالی زبان کی فلموں تک محدود رہنے کا مشورہ دیا گیا تھا، پاکستان میں اُردو فلموں کی سب سے بڑی ہیروئن بن جائے گی، شاید ہی کسی نے سوچا تھا۔
شبنم: اُردو سے نابلد بنگالی اداکارہ جو پاکستانی فلم انڈسٹری میں کامیابی کی ضمانت بنیں
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق