انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی ہائی کورٹ نے ازدواجی معاملے کے ایک مقدمے کے فیصلے میں طلاق یافتہ خواتین کو عدالتی سماعتوں کے دوران 'ڈائی وورسی' یا مطلقہ کہہ کر پکارنا پر پابندی عائد کر دی ہے۔
خواتین کو ’طلاق یافتہ‘ پکارنے پر پابندی: ’عورت کی پہچان طلاق یا شادی نہیں‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment