تقسیم ہند کے بعد انڈیا میں سندھی زبان کے زوال کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ انڈیا کو لسانی بنیادوں پر مختلف ریاستوں میں تقسیم کیا گیا تھا مثلاً گجرات میں رہنے والے گجراتی بولتے ہیں اور پنجاب میں پنجابی، اور ایسے میں سندھی زبان کی اپنی کوئی جگہ نہ بن سکی۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors