رواں ماہ 11 فروری کو جب لیبیا کے ساحل کے قریب کشتی الٹنے کا ایک واقعہ پیش آیا تو یہ گذشتہ چند ماہ کے دوران پیش آنے والا اس نوعیت کا پہلا واقعہ نہیں تھا جس میں پاکستانیوں کی ہلاکت ہوئی ہو۔ گذشتہ ایک سال کے دوران غیرقانونی تارکین وطن کی کشتیاں الٹنے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے اور اہم سوال یہ ہے کہ یہ واقعات خاص طور پر موسمِ سرما میں ہی کیوں تسلسل سے رونما ہو رہے ہیں؟
سرد موسم، بے رحم سمندر اور ایجنٹس کا ڈسکاؤنٹ: پاکستانیوں کا یورپ پہنچنے کا غیرقانونی سفر موسمِ سرما میں مزید خطرناک کیوں ہو جاتا ہے؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment