اگر بی جے پی کی تمام تر کوششوں کے باوجود اس ریاست میں ’آپ‘ تیسری بار بھی اقتدار میں آ گئی تو پارٹی کے رہنما اروند کیجریوال کی اہمیت ملک کی قومی سیاست میں بہت بڑھ جائے گی اور یہ بی جے پی کے لیے ایک بہت بڑا سیاسی دھچکہ ہو گا۔ اسی لیے دلی کا یہ انتخاب زبردست اہمیت اختیار کر گیا ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors