امریکہ کی جانب سے چینی مصنوعات پر 10 فیصد اضافی ٹیکس عائد کیے جانے کے ردعمل میں چین نے بھی امریکی مصنوعات پر 10 سے 15 فیصد تک اضافی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مگر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عالمی سطح پر پیدا کی گئی غیریقینی صورتحال میں چین کو کیا موقع نظر آ رہا ہے؟
چین کا امریکی مصنوعات کی درآمد پر جوابی ٹیکس: ٹرمپ کی جانب سے پیدا کی گئی غیریقینی صورتحال کا چین کو کیا فائدہ ہو سکتا ہے؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment