HomeLatest Pakistan News Urdu یوکرین کے صدر روس کے خلاف ’یورپ کی فوج‘ کیوں بنانا چاہتے ہیں؟ Guideness February 15, 2025 0 Comments Facebook Twitter یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روس کے خلاف جاری جنگ میں اپنے مُلک کی دفاعی صلاحیت کو بڑھانے کے لیے ’آرمی آف یورپ‘ یعنی ’یورپ کی فوج‘ تشکیل دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’امریکہ اب شاید اس براعظم کی مدد کے لیے نہ آئے۔‘ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment