12 سال میں ایک بار آنے والے ہندوؤں کے مذہبی میلے مہا کمبھ کے دوران بہت سے لوگ اپنے رشتہ داروں کی تلاش میں پریاگ راج ہسپتالوں کے مردہ خانوں اور ہسپتالوں کے چکر لگا رہے ہیں۔ مردہ خانے کے باہر موجود ستیم نے بتایا کہ ’اندر بہت سی لاشیں پڑی ہیں۔‘
انڈیا کے مہا کمبھ میلے میں بھگدڑ سے ہلاکتیں: دنیا کے سب سے بڑے اجتماع میں عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment