پاکستان کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ 31 مارچ کی ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد افغان سیٹیزن کارڈ ہولڈرز غیر قانونی تصور ہوں گے۔ افغان سیٹیزن کارڈ کیا ہے اور حکومت پاکستان یہ کارڈ رکھنے والے افغان شہریوں کو اب غیرقانونی کیوں قرار دے رہی ہے؟

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors