انڈیا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنلز کے لیے آج کے ایونٹ سے پہلے ہی کوالیفائی کر چکی ہیں جبکہ گروپ اے میں انڈیا کی کارکردگی ٹاپ پر رہی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors