دلی کے بارے میں مشہور ہے کہ یہ سات بار اجڑی اور سات بار آباد ہوئی یہاں تک کہ یہ آج انڈیا کا دارالحکومت ہے جہاں تقریبا دو کروڑ انسانی آبادی سانس لے رہی ہے۔ اسی سے کچھ ملتی جلتی کہانی ایک تعلیمی ادارے کی ہے جسے نالندہ کہا جاتا ہے اور جس کے بارے میں یہ دعوی پیش کیا جاتا ہے کہ یہ دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے۔
کیا انڈیا کی قدیم نالندہ یونیورسٹی کو مسلم حکمراں بختیار خلجی نے تباہ کیا؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق