جنوبی ایشیا اس وقت دنیا کے ان چند خطوں میں سے ایک ہے جہاں پہلے سے موجود سینکڑوں جوہری وار ہیڈز میں سالانہ اصافہ ہو رہا ہے۔ یہاں ایٹمی طاقت کے حامل تین ملکوں میں سے ایک چین کے بارے میں یہ خیال کیا جاتا ہے کہ اس کی جوہری صلاحیت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ اسی تشویش میں مبتلا امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ دوبارہ جوہری ہتھیاروں کی تخفیف پر بات چیت شروع کرنا چاہتے ہیں اور انھیں امید ہے کہ اس منصوبے میں پاکستان اور انڈیا سمیت دیگر ممالک کو بھی شامل کیا جا سکے گا۔
کیا ٹرمپ پاکستان، انڈیا اور چین کو جوہری ہتھیاروں کی دوڑ روکنے پر آمادہ کر سکیں گے؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment