ایف آئی اے کی جانب سے تفتیش میں کہا گیا کہ اس ایپ کی واٹس ایپ گروپوں اور سوشل میڈیا کے ذریعے تشہیر کی گئی اور دعویٰ کیا گیا کہ یہ بین الاقوامی سٹاک مارکیٹ اور پاکستان سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کرنے کے لیے قانونی کمپنی ہیں۔
’آئی جی آئی ایل‘: ایف آئی اے کروڑوں روپے کے آن لائن فراڈ میں مبینہ طور پر ملوث چینی گینگ تک کیسے پہنچی؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment