انڈیا کے معروف سٹینڈ اپ کامیڈین کُنال کامرا ایک بار پھر تنازع میں گھرے ہیں۔ اس بار وہ بظاہر مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی ایکناتھ شندے کے خلاف تبصرہ کرنے کی وجہ تنقید کی زد میں اور ان کے اس سٹوڈیو میں بھی توڑ پھوڑ کی گئی ہے جس میں انھوں نے یہ پروگرام ریکارڈ کیا تھا۔
شیو سینا پر تبصرہ کرنے پر کامیڈین کنال کامرا مشکل میں: ’میں معافی نہیں مانگوں گا، اس بھیڑ سے نہیں ڈرتا‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment