اعداد و شمار کے مطابق انڈیا میں خواتین 289 منٹ روزانہ گھریلو کاموں میں اور 137 منٹ بلا معاوضہ دیکھ بھال میں صرف کرتی ہیں،جبکہ مرد 88 منٹ گھریلو کاموں اور 75 منٹ دیکھ بھال کے کاموں میں لگاتے ہیں۔
’طاقت اس کے پاس رہتی ہے جو کمانے والا ہو‘: گھریلو کام کاج میں مردوں کی عدم دلچسپی کی نشاندہی کرنے والی فلم پر انڈیا میں بحث
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق