سوئزرلینڈ کے میوزیم سے منگ سلطنت کے ایک گلدان کی چوری، مشرقی لندن میں ایک کامیڈین کے گھر پر فائرنگ اور انگلینڈ کے جنوب مشرقی علاقے کینٹ کے لگژری اپارٹمنٹ میں چوری کی واردات۔۔۔ بظاہر الگ الگ نظر آنے والے یہ واقعات دراصل بین الاقوامی سطح کے منظم جرائم کے اس جال کا حصہ ہیں جسے پولیس نے چھ سال کی تفتیش کے بعد بے نقاب کیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors