پاکستان میں کھیلوں سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے ایک اچھی خبر 10 اپریل کو اس وقت سامنے آئی جب پشاور سے تعلق رکھنے والے نوجوان نورزمان نے کراچی میں منعقد پہلی انڈر 23 سکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا اور یوں پاکستان ایک بار پھر سکواش میں عالمی سطح پر واپس آگیا۔
نور زمان کی انڈر 23 سکواش چیمپیئن شپ میں کامیابی، ’پوتے کو ورلڈ اولمپک کا ٹارگٹ دیا ہے‘ قمر زمان
Guideness
0
Comments
Post a Comment