پاکستان میں معدنیات کی صنعت ملکی معیشت میں تین فیصد سے کچھ زیادہ حصہ ڈالتی ہے اور حال ہی میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان معدنیات کو استعمال میں لا کر پاکستان آئی ایم ایف کو خیرآباد کہہ سکتا ہے۔ پاکستان میں کون سے معدنیات کہاں موجود ہیں اور ان کے حصول میں کیا مشکلات درپیش ہیں؟

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors