محمد اظہرالدین نے انڈین خبررساں ادارے پی ٹی آئی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن (ایچ سی اے) کے فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے کیونکہ انھیں عدالت پر پورا بھروسہ ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors