گذشتہ ہفتے کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں مسلح افراد کے ہاتھوں 25 انڈین سیاحوں اور ایک کشمیری گھوڑے بان کی ہلاکت کے بعد جب انڈیا اور پاکستان کے درمیان غیر فوجی حدبندیوں کا اعلان ہوا تو کشمیر کے عوام میں اطمینان کی لہر پیدا ہو گئی کہ شاید صورتحال مزید نہیں بگڑے گی لیکن گذشتہ دو راتوں سے کشمیر میں شدید فائرنگ کے تبادلے نے دونوں اطراف کے لوگوں کو رات بھر جگائے رکھا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors