اگرچہ تاحال اس حملے کی ذمہ داری کسی گروہ نے قبول نہیں کی ہے جبکہ حکام کی جانب سے بھی اس ضمن میں کچھ نہیں کہا گیا ہے تاہم انڈین چینلوں پر سابق فوجی اور سلامتی کے امور کے ماہرین اس حملے کا الزام پاکستان اور پاکستانی فوج پر دھرتے نظر آئے۔
’یہ ہمارا سات اکتوبر ہے‘: پہلگام حملے کے بعد انڈین میڈیا میں ’جنگ کے نعرے‘، پاکستان میں فالس فلیگ آپریشن کی گونج
Guideness
0
Comments
Post a Comment