پاکستان کے مرکزی بینک کے مطابق مارچ 2025 کے اختتام تک پاکستانی صارفین کی جانب سے بینکوں سے 257 ارب روپے کا قرض گاڑیوں کی خریداری کے لیے حاصل کیا گیا ہے۔ آٹو سیکٹر اور بینکاری کے شعبے کے ماہرین کی رائے ہے کہ بینک سے کار لیز کرتے وقت صارفین کو کچھ چیزوں کا خیال رکھنے کی ضرورت ہے تاکہ لیا گیا قرض اُن کے لیے مستقبل میں مسائل پیدا نہ کرے۔
پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت اور آٹو فنانسنگ میں اضافہ: بینکوں سے قرض لے کر گاڑی خریدتے ہوئے کِن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment