پہلگام حملے کے بعد پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی روابط منقطع ہونے کے بعد اگرچہ دونوں ممالک کو تجارتی طور پر نقصان تو ہو گا لیکن دونوں ممالک کے درمیان تجارتی صورتحال ہے کیا؟ کون کس کو کیا فروخت کر رہا ہے اور دونوں حکومتوں کے فیصلوں سے دونوں ممالک پر کیا فرق پڑے گا؟
واہگہ بارڈر کی بندش سے پاکستان اور انڈیا میں سے کس کو زیادہ نقصان اٹھانا پڑے گا؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment