پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں 16 اپریل کو ہونے والی شدید ژالہ باری سے ہونے والے نقصان کے بعد ملک بھر میں لوگ موسم کی صورتحال کے متعلق آگاہ رہنے کی کوشش میں ہیں۔ ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کی ترقی کے ساتھ موسم کی ایپس اہم ضرورت بنتی جا رہی ہیں۔ کیا موبائل ایپس بروقت اور بہتر موسمی الرٹ کے لیے محکمہِ موسمیات کا متبادل بن رہی ہیں؟

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors