میچ کا سب سے دلچسپ موڑ اس کھیل کےآخری اوور میں سامنے آیا جب چھ گیندوں پر لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 12 رنز درکار تھے تاہم سکندر رضا یہاں گیم چینجر ثابت ہوئے جنھوں نے پہلے ایک چھکا اور سیکنڈ لاسٹ بال پر چوکا مار کر بازی پلٹا دی اور یوں لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں سجنے والا پی ایس ایک فائنل کا میلہ قلندرز نے لوٹ لیا

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors