انڈیا پاکستان کے درمیان 10 مئی کی سہہ پہر جب جنگ بندی کا اعلان ہوا تو سوشل میڈیا پر بھی اس کے خوب چرچے ہوئے اور اس دوران سوشل میڈیا صارفین خصوصا کانگریس اور اس کے حامیوں کی جانب سے انڈیا کی سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کا ذکر نمایاں رہا۔
پاکستان اور انڈیا میں سیز فائر کے بعد اندرا گاندھی کا تذکرہ: 1971 کا 2025 سے موازنہ کیوں کیا جا رہا ہے؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment