ماہرین کا کہنا ہے کہ انڈیا خود کو پاکستان سے ’ڈی ہائفینیٹ‘ یا علیحدہ کرنے کی کوشش میں زیادہ کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔ ایسے میں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پاکستان کے ساتھ کشیدگی میں کیا مودی سرکار کی سفارت کاری یا خارجہ پالیسی کامیاب تھی؟

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors