اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نین یاہو کا ایک وسیع تر مقصد ہے اور وہ ہے تہران میں حکومت کی تبدیلی۔ اس صورتحال میں وہ انھیں امید ہو گی کہ ان غیر معمولی حملوں سے ایک سلسلہ وار رد عمل شروع ہوگا جس کے نتیجے میں بدامنی پھیلے گی جو ایران میں اقتدار کا تختہ الٹ دے گی۔
اہم شخصیات کی ہلاکتیں اور جوہری تنصیبات پر حملے: اسرائیل کا ایران میں ’ریجیم چینج‘ کا ممکنہ آخری داؤ جو ایک جُوا ہو سکتا ہے
Guideness
0
Comments
Post a Comment