اسرائیلی فوج نے انٹیلیجنس معلومات کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ایرانی حکومت نے ایٹم بم بنانے کے لیے ضروری سمجھے جانے والے ہتھیاروں کے پرزے تیار کرنے میں ’ٹھوس پیشرفت‘ کی ہے۔ تاہم اس حوالے سے شواہد نہیں دیے گئے اور ماہرین کا کہنا ہے کہ کئی ماہ سے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ایران فیژن مواد تیار کرنے کے بھی بہت نزدیک تھا۔
Post a Comment