پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سترہ سالہ ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کے ملزم کی گرفتاری کے بعد بھی بہت سے سوال اٹھائے جا رہے ہیں۔ ملزم گھر میں کیسے داخل ہوا اور ثنا کے گھر میں اس وقت کون کون تھا؟ ثنا یوسف کے والد نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے ایسے ہی چند سوالوں کے جواب دیے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors