حکومتِ پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 2026 کے نوبیل امن انعام کے لیے باضابطہ طور پر نامزد کرنے کی سفارش کر دی ہے۔ تاہم جمعے کو صحافیوں سے بات کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طنزیہ انداز میں کہا ہے کہ ’میں کچھ بھی کرلوں مجھے نوبیل نہیں ملے گا۔‘

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors