امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انھوں نے پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ روکنے پر شکریہ ادا کرنے کے لیے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو وائٹ ہاؤس مدعو کیا۔ ملاقات کے بعد ٹرمپ نے بتایا کہ ایران کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی اور ان کے مطابق ’جنرل منیر ایران کو بہت اچھی طرح جانتے ہیں۔۔ شاید دوسروں سے بہتر اور وہ صورتحال سے خوش نہیں ہیں۔‘
’جنرل عاصم منیر کو جنگ روکنے پر شکریہ ادا کرنے کے لیے مدعو کیا تھا، ایران کو پاکستان سے بہتر کوئی نہیں جانتا‘ ڈونلڈ ٹرمپ
Guideness
0
Comments
Post a Comment