1987 میں جب شیکھر کپور کی فلم ’مسٹر انڈیا‘ ریلیز ہوئی تو اس کے ولن امریش پوری نے ہیرو سے زیادہ سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی۔ ’موگیمبو‘ کو بالی ووڈ کی تاریخ میں سنگ میل کا کردار سمجھا جاتا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors