انڈیا اور پاکستان کی جانب سے ایک دوسرے پر براہِ راست حملوں کے بعد پاکستان کا مؤقف دنیا کے سامنے رکھنے کے لیے پاکستان کے سفارتی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پہلگام واقعے کے بارے میں امریکہ میں موجود انڈیا کے حامیوں نے بھی تسلیم کیا کہ انڈیا نے کوئی ثبوت فراہم نہیں کیے، دہشتگردی کے خلاف پاکستان کے اقدامات کو امریکہ میں مانا جاتا ہے۔
بلاول بھٹو کا بی بی سی کو انٹرویو: ’پاکستان کا مؤقف سچ پر مبنی ہے، امریکہ کو معلوم ہے ہم دہشتگرد گروہوں سے کیسے ڈیل کرتے ہیں‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment