ایران اور اسرائیل جنگ کے آغاز کے بعد پاکستان اور ایران نے اپنی سرحدوں کو بند کر دیا تھا جس کی وجہ سے ایرانی تیل کی دستیابی کم ہونے کے بعد اس کی قیمتیں بھی بڑھ گئی تھیں۔ بی بی سی نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ بلوچستان میں ایران سے آنے والی اشیا پر کتنا انحصار کیا جاتا ہے اور حالیہ دنوں میں عام لوگ کیسے متاثر ہوئے؟

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors