لاشیں اٹھانے والوں کا کہنا ہے کہ یہ منظر دیکھ کر ان کی نیندیں اڑ گئیں۔ انھیں اکثر مردے اپنے قریب نظر آتے۔ کبھی کبھی انھیں آوازیں بھی سنائی دیتیں اور کچھ کھانے پینے کو دل نہ کرتا۔
’ہر طرف موت اور تباہی تھی‘: جب آپریشن بلیو سٹار کے بعد تعفن زدہ لاشیں ’شراب پلا کر اٹھوائی گئیں‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment